جوتوں میں پسینہ اور بو سے نجات حاصل کریں۔
|
Welcome To FodiesTotkay
کیا آپ جوتوں میں پسینہ اور بو سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اگرچہ
عام حالات اور کیفیات میں جوتوں میں بو پیدا
ہونا معمول کی بات سمجھا جاتا ہےلیکن بہتر یہ ہوگا کہ اس سلسلے میں معالج
کے مشورے سے بھی فائدہ اٹھا لیا جائے کیونکہ ایتھلیٹ فٹ یا کسی اور قسم بیکٹیریل
یا فنگل انفیکشن کی وجہ سے جوتوں اور پیروں میں بھی شدید ناگوار Smell پیدا ہو جاتی
ہے۔ اس سلسلے میں جتنی جلدی ممکن ہو درست تشخیص اور مکمل علاج کی طرف توجہ دینا بے
حد ضروری ہےاور اگر اس کے پیچھے کوئی انفیکشن یا جلد کی بیماری نہیں ہے تو پھر اس
مسئلہ پر قابو پانے کے لئے چند طریقے پیش خدمت ہیں۔ جوتے اتارنے کے فوراً بعد
الماری میں نہ رکھے جائیں اور موزے تو ان میں ہر گز نہ رکھیں بلکہ علیحدہ رکھیں ۔
بہتر یہ ہوگا کہ ان کے فوری دھونے کا انتظام کر دیں اور دھوپ میں سکھائیں ۔ اسی
طرح ململ کے کپڑے میں بیکنگ پاؤڈر کی چھوٹی چھوٹی پوٹلیاں بنا لیں۔ہر جوتے میں ایک
پوٹلی رکھ دیں۔ جوتوں کے اندرونی جانب بس جانے والی Smell دور ہو جائے
گی۔ بلا ضرورت طویل دورانئے کے لئے جوتے، موزے پہننے میں احتیاط کرنی چاہئےکیونکہ
اگر کوئی انفیکشن وغیرہ نہ بھی ہو تو بھی پسینے کی زیادتی فنگس اور بیکٹیریا کی
افزائش میں اضافے کی وجہ بنتی ہے۔
اگر آپ کو ہمارے ٹوٹکے اچھی لگے ہوں، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی فائدہ مند ٹوٹکے لاتے رہیں ۔ شکریہ!
نوٹ:
کیا آپ بھی روزمرہ کھانا پکانے کی ٹینشن میں مبتلا ہیں اور آپ کو یہ مسائل پیش آرہے ہیں کہ آج کیا بنائیں تو آپ کی اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے ہم آپ کے لیے اردو لینگوئیج میں مختلف ریسپیز لے کر آئے ہیں ۔ اگر آپ اردو لینگوئیج میں مزیدار ریسپیز سیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں اس لنک FodiesUrپر کلک کریں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
اگر آپ فارغ اوقات میں مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔
اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔
اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Totkay in Urdu.
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
ThankYou!
0 Comments