سفید شرٹس پر پسینے کے نشانات کا خاتمہ 5 منٹ میں |
Welcome To FodiesTotkay
سفید شرٹس پر پسینے کے نشانات کا خاتمہ 5 منٹ
میں۔
پسینے
کے نشانات کپڑوں پر آنا گھر داری کے روزمرہ مسائل کا حصہ ہے۔ خصوصاً سفید کپڑوں پر
یہ نا صرف نمایاں بلکہ بد نما بھی معلوم ہو تے ہیں۔اس کے لئے پہلے تو یہ دیکھ لی
کہ ڈیوڈرینٹ وغیرہ تو زیادہ مقدار میں استعمال نہیں کیا جاتا کیونکہ اس میں موجود
ایلیومینیم کمپاؤنڈز اور پیسنے میں موجود نمکیات میں کیمیکل ری ایکشن بھی اس قسم
کے نشانات کی وجہ بنتا ہے۔ لٰہذا اس سلسلے میں ایلومینیم فری ڈیوڈرینٹ کے استعمال کو ترجیح دینا بہتر ہے۔ جہاں پر ان نشانات
کو دور کرنے کا تعلق ہے تو اس کے لئے تقریباً 3-4 کھانے کے چمچے پانی میں ایک جائے
کا چمچہ بیکنگ سوڈا اچھی طرح ملا لیں اب کسی چھوٹے برش کی مدد سے یہ آمیزہ متاثرہ
مقام پر لگا کر اچھی طرح ملیں۔ 15-20 منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ پھر دوبارہ برش
سے ملیں اور اس کے بعد دیگر کپڑوں کی طرح دھو کر خشک کرلیں۔
امید
ہے آپ سب کو میری یہ ترکیب اچھی لگی ہو گی اگر اچھی لگی ہے تو اسے ہمیں فولو کریں
اور اس کو سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر شئیر کریں۔ شکریہ۔
اگر آپ کو ہمارے ٹوٹکے اچھی لگے ہوں، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی فائدہ مند ٹوٹکے لاتے رہیں ۔ شکریہ!
نوٹ:
کیا آپ بھی روزمرہ کھانا پکانے کی ٹینشن میں مبتلا ہیں اور آپ کو یہ مسائل پیش آرہے ہیں کہ آج کیا بنائیں تو آپ کی اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے ہم آپ کے لیے اردو لینگوئیج میں مختلف ریسپیز لے کر آئے ہیں ۔ اگر آپ اردو لینگوئیج میں مزیدار ریسپیز سیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں اس لنک FodiesUrپر کلک کریں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
اگر آپ فارغ اوقات میں مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔
اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔
اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Totkay in Urdu.
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
ThankYou!
0 Comments