Totkay in Urdu

Welcome To FodiesUrTotkay

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم !

اس ضمن میں سب سے اہم ہے آپ کی صحت،جس کے لئے مناسب خوراک ، آرام اور ہلکی ورزش بے حد ضروری ہیں۔ اسی طرح کئی مرتبہ الرجی کی شکایت بھی اس کی وجوہات میں شامل ہوتی ہے لٰہذا قریبی طبی معالج سے معائنہ ضرور کروالیں اور ان کی ہدایات پر باقاعدگی کے ساتھ عمل کریں۔ اگر آپ کتابیں وغیرہ پڑھتیں ہیں تو پھر خیال رکھئے کہ اس دوران روشنی براہ راست آنکھوں پر نہ پڑنے پائے۔ اسی طرح کم روشنی میں سلائی، کڑھائی اور لیٹ کر مطالعہ کرنا بھی نہ صر ف آنکھوں کی بینائی کو متاثر کرتا ہے بلکہ آنکھوں اور ذہن پر پڑنے والا دباؤ آنکھوں کے گرد حلقوں میں اضافہ کر سکتاہے۔اس کے علاوہ رات کو سونے سے قبل بادام کا خاص تیل انگلیوں کی پوروں کی مدد سے متاثرہ حصوں پر بہت نرمی سے لگائیں۔ اس دوران پوروں کو کنپٹیوں سے ناک کی جانب لے کر جائیں، جلد پر کھنچاؤ ہرگز نہ پڑنے دیں۔ ہفتہ میں تین مرتبہ اس عمل کو ضرور دہرا لیں۔ کھیرے کے سلائس آنکھوں پر رکھنا بھی آپ کےلئے مفید ہوگا۔

امید ہے آپ سب کو ہماری یہ ترکیب اچھی لگی ہو گی اگر اچھی لگی ہے تو اسے ہمیں فولو کریں اور اس کو سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر شئیر کریں۔ شکریہ۔


اگر آپ کو ہمارے ٹوٹکے اچھی لگے ہوں، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی فائدہ مند ٹوٹکے لاتے رہیں ۔ شکریہ!
  نوٹ:
کیا آپ بھی روزمرہ  کھانا پکانے  کی ٹینشن میں مبتلا ہیں اور آپ کو یہ مسائل پیش آرہے ہیں کہ آج کیا بنائیں تو آپ کی اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے ہم آپ کے لیے اردو لینگوئیج میں مختلف ریسپیز لے کر آئے ہیں  ۔ اگر آپ اردو  لینگوئیج میں مزیدار ریسپیز سیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں اس لنک FodiesUrپر کلک کریں  جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Totkay in Urdu.
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
ThankYou!